|
یہ ویب سائٹ انر جائزر میڈیا گروپ کی طرف سے دنیا بھر کے بچوں کی تعلیمی و ادبی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ انر جائزر میڈیا گروپ کی طرف سے بچوں کا ایک بین الاقوامی انگریزی میگزین وی شائن بھی شائع کیا جاتا ہے۔ مستقبل میں اس ویب سائٹ میں مزید زبانوں کا اضافہ کیا جائے گا۔ |