کیا رمضان کے روزے رکھنے سے پچھلے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں ؟
مسئلے کی نوعیت
اسکول
شہر
کراچی
اسکول کا نام
دیکھے گئے
480
شائع کیا
Nov 4th 2010
جوابات
ج : ہاں رمضان کے روزے رکھنے سے پچھلے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے : ''جس نے رمضان کے روزے ایمان اور یقین کے ساتہ رکھے تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کردیے جائینگے'' ۔ بخاری ومسلم