کیا پرندوں کو قید رکھنا درست ہے؟ یقینا نہیں! تو لوگ پرندوں کو کیوں قید رکھتے؟
مسئلے کی نوعیت
اسکول
شہر
KARACHI
اسکول کا نام
THE CITY GrAMMAR SCHOOL
دیکھے گئے
420
شائع کیا
Nov 4th 2010
جوابات
یقینا پرندوں کو قید میں رکھنا درست نہیں ہے، پرندے تو کھلی فضاء میں اڑتے ہوئے اچھے لگتے ہیں جس سے ماحول بھی خوشگوار لگتا ہے اگر ہم سب ہی پرندوں کو قید کردیں گے تو ہمارے باغات،کھیت وغیرہ بالکل بے جان ہو کر رہ جائیں گے ان کی رونق بھی ختم ہوجائے گی۔