پرچے کے دوران میری دوستیں مجھے کہتی ہیں کہ ہمیں بھی جواب دکھائو۔ کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ میں کیا کروں؟
مسئلے کی نوعیت
دوست
شہر
karachi
اسکول کا نام
The City School
دیکھے گئے
569
شائع کیا
Nov 4th 2010
جوابات
پرچے کے دوران جواب دکھانا نقل کہلاتا ہے جو کہ ایک ناپسندیدہ فعل ہے ہر ایک کی نظر میں، آپ اپنی دوستوں کی امتحانات سے پہلے ان کی مدد کریں تاکہ وہ بھی امتحانات میں صحیح جواب لکھ سکیں اور ان کو نقل کرنے سے منع کریں کیوں کہ یہ ایک بری چیز ہے۔