یہ صرف تمہارا مسئلہ نہیں بلکہ بہت سارے بچے اس کا شکار ہیں۔ صرف کھانا ہی اچھی صحت کا جز نہیں بلکہ آپ کوہلکی ورزش بھی کرنی چاہیے۔ صبح سویرے اٹھنا بہت ضروری ہے۔ پانچ وقت کی نماز بھی آپ کو وقت کا درست استعمال سکھائے گی اور آپ دن بھر ترو تازہ رہیں گی۔ ٹی وی زیادہ دیکھنے سے بھی انسان سست ہو جاتا ہے۔ |