عزیز علیم آپ اپنے دوست کو ای میل یا دوسرے ذریعے سے پیغام دے سکتے ہیں، اگر غلطی آپ کی طرف سے ہے تو لازمی اس پیغام میں اس کا اعتراف کریں، اس کے علاوہ آپ اپنے دوست کو کوئی تحفہ سے سکتے ہیں، اگر کوئی اور آپ دونوں کی دوستی کروانے میں مدد کرسکے تو اسے ضرور ایسا کرنے کے لیے تیار کریں۔