میری اردو کی ہینڈ رائٹنگ بہت خراب ہے میں کیسے ٹھیک کر سکتا ہوں
مسئلے کی نوعیت
اسکول
شہر
faisalabad
اسکول کا نام
chiniot islamia school and college
دیکھے گئے
388
شائع کیا
Feb 8th 2011
جوابات
علیم آپ بازار سے خوشخطی کی ورک بک خرید کر اس پر مشق شروع کریں، مزید یہ کہ جس طرح اکثر کوئی جملہ سو بار لکھنے کی سزا دی جاتی ہے تو اس سزا کو خود اختیار کرکے خوب لکھنے کی کوشش کریں، اردو بھی پہلے چار لائنوں والی کاپی پر لکھیں اور پھر ایک لائن والے صفحات پر لائن کے عین اوپر الفاظ کو لکھنا سیکھیں۔ اس کے لیے آپ استاد سے اچھی لکھائی کے نمونے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔