Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

انکل شائن   رسالہ
 
سوالات و جوابات   انکل شائن سے پوچھئے
     
<< پچھلا سوال  |  اگلا سوال >>
     
سوال پوچھنے والے:   Aisha Khan

روزہ

وہ کونسے دن ہیں جس میں ہمارے لیے روزہ رکھنا جائز نہیں ؟

مسئلے کی نوعیت   اسکول
شہر   کراچی
اسکول کا نام  
دیکھے گئے   713
شائع کیا   Nov 4th 2010
  جوابات  
 

جن دنوں میں روزہ رکھنا جائز نہیں بلکہ حرام ہے وہ یہ ہیں : 1 - عید الفطر اور عید الاضحی (بقرہ عید) ۔ 2 - ایام تشریق (وہ تین دن جو بقرہ عید کے بعد کے ہیں) ۔ 3 - جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے خاص کرنا ، اس لیے کہ جمعہ کا دن مسلمانوں کی ہفتوار عید کا دن ہے ۔ 4 - ہفتہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنا ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے ۔

 
  والسلام
آپ کا انکل
 
<< پچھلا سوال  |  اگلا سوال >>
     
    انکل شائن سے پوچھئے
 
Bookmark and Share

   
 
انکل شائن
  سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
میری ایک...  
میری عم دس...  
میری اردو...  
میرا نام...  
میں کھاتی...  
انکل میں...  
پرچے کے...  
دوست ناراض...  
کیا رمضان...  
میری عمر...  
 
     
  ریکارڈز  
  August --- 2016
  May --- 2016
 
Close