وی شائن ورلڈ - آر ایس ایس فیڈ کو اپنے آر ایس ایس ریڈر میں دیکھنے کیلئیے وی شائن ورلڈ کی ویب سائٹ پر دیئے گئے URL کو کاپی کر کے اپنے آر ایس ایس ریڈر میں جا کر ( paste ) کیجئیے۔ وی شائن ورلڈ - آر ایس ایس فیڈ کو استعمال کر کے آپ تھوڑی سی کوشش سے وی شائن ورلڈ کے جدید / نئے content سے واقفیت رکھ سکتے ہیں۔
آر ایس ایس ایک (XML-based ) فارمیٹ ہے- جو کہ ویب content کی تقسیم (sharing / distributing ) کیلئیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسا کہ کہانیان - نظمیں اور مضامین وغیرہ - آر ایس ایس - ریڈر کو اسعمال کر کےآپ (data feeds) کو کئی ذرائع جیسا کہ وی شائن ورلڈ جس میں وی شائن لائبریری، سرگرمیاں (activities)، اور انکل شائن (Uncle Shine)شامل ہیں کو باآسانی دیکھ سکتے ہیں۔
آر ایس ایس/نیوز ایگریگیٹرز
آپ آر ایس ایس ریڈر کو وی شائن ورلڈ - آر ایس ایس فیڈ دیکھنے کیلئیے استعمال کر سکتے ہیں- ذیل میں دیئے گئےآر ایس ایس ریڈر کی فہرست موجود ہے جہاں سے باآسانی (download) کر کے کسی بھی data کو view کر سکتے ہیں۔