صفحہ اول میرا صفحہ انکل شائن سرگرمیاں رسالہ فورم

اچھے دوستو

وی شائن ورلڈ کی طرف سے آپ کو اس ویب سائٹ کو پسند کرنے کا شکریہ۔
وی شائن ورلڈ دنیا بھر کے بچوں کے لیے تیار کی جانے والی چند بڑی ویب سائٹ میں شمار ہوتی ہے اور یہ دنیا کی تین اہم زبانوں انگریزی، اردو اور عربی میں آپ کے لیے آپ کی دلچسپی اور تعلیمی و سائنسی معلومات کے حوالے سے اپنی خدمات پیش کررہی ہے جس میں کہانیاں، لطائف، نظمیں، مضامین، ممالک کا تعارف، سائنسی سرگرمیاں، اسلامی معلومات، گیمز اور دیگر بہت سے سلسلے شامل ہیں۔
انکل شائن تو خیر ہیں ہی سب بچوں کی پسندیدہ شخصیت جو آپ کو آپ کے مسائل کا حل بتاتے ہیں۔ ہمیں امید ہے آپ نہ صرف خود اس ویب سائٹ کے سرگرم ممبر بن کر اس میں حصہ لیں گے بلکہ اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی اس ویب سائٹ سے ضرور متعارف کروائیں گے۔ ہماری بھی کوشش ہے کہ آپ کو بہتر سے بہتر انداز میں معلومات اور تفریح فراہم کی جاسکے اس سلسلے میں ہم آپ کی تجاویز کا خیر مقدم کریں گے۔

میں ہوں آپ کا دوست
آپ کی مشکلات کو
سمجھنے اوران کا حل
بتانے والا، مجھے
پوری دنیا کے بچے
انکل شائن
کہتے ہیں۔
اگر آپ کو
کسی بھی قسم
کی اسکول، خاندان،
دوستوں، تعلیم یا ذہنی
حوالے سے کوئی مشکل
یا مسئلہ درپیش ہو
تو آپ مجھ سے اس بارے
میں بلاجھجک پوچھ
سکتے ہیں میں آپ کی
مدد کرکے خوشی محسوس کروں گا۔
آپ چاہیں تو آپ کا سوال ویب سائٹ پر پرنٹ بھی ہوسکتا ہے اور آپ کی خواہش کے مطابق آپ کو بذریعہ ای میل بھی جواب دیا جاسکتا ہے تاکہ آپ کے مسئلے کا حل محفوظ طریقے سے آپ تک پہنچ سکے ۔

 


ایڈیٹر وی شائن ورلڈ
   

دوستو . . .!
اس ویب سائٹ پر آپ کے لیے موجود ہیں مزے مزے کی اور دلچسپ، معلومات کا خزانہ لیے۔ ٭کہانیاں نظمیں ٭ دریافت ٭ ممالک کی معلومات ٭ مضامین ٭ سائنسدانوں کا تعارف ٭ اہم شخصیات ٭ قرآنی آیات اور احادیث ٭ بڑے لوگوں کے اقوال ٭ ہنستے ہنساتے لطائف ٭ کھیلوں کی معلومات ٭ دنیا کے مشہور تاریخی واقعات اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ جس کا مطالعہ آپ کے لیے یقینا فائدہ مند ہوگا۔

مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔
 
اس حصے میں آپ کے فارغ وقت کے بہترین استعمال کے لیے بہترین سرگرمیاں موجود ہیں۔ یعنی سائنسی سرگرمیاں، حسابی سرگرمیاں، جغرافیائی سرگرمیاں اور بہت کچھ۔ جن کے تجربات کرکے آپ نہ صرف بہت کچھ سیکھ سکیں گے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اپنے دوستوں، اساتذہ اور والدین کو حیران بھی کرسکیں گے۔

مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔
 
میرا صفحہ وی شائن ورلڈکے اہم ترین حصوں میں سے ایک ہے۔ جس میں آپ اپنے نام اور تصویر کے ساتھ اپنی کہانیاں، نظمیں، لطائف، مضامین اور ڈرائنگ چھپواسکتے ہیں اور اپنے دوستوں، اساتذہ اور رشتہ داروں کو متاثر کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں ہر کہانی پر تبصرے کا آپش بھی موجود ہے جس سے آپ کو علم ہوگا کہ لوگ آپ کی تحریروں کو کیسا دیکھتے ہیں۔ آپ بھی مختلف تحریروں پر اپنا تبصرہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔
 

 


   مارچ کا تازہ ترین شمارہ ابھی حاصل کریں
وی شائن ورلڈ آپ کے لیے انگریزی میگزین وی شائن ہر ماہ شائع کرتا ہے جو یقینا آپ سب کا پسندیدہ رسالہ ہے۔ ماہنامہ وی شائن مارچ کے شمارے میں بھی دلچسپ معلومات اور مزیدار کہانیوں سے بھرا ہوا ہے، اس شمارے میں آپ کے لیے موجود ہے
  • امتحانات میں اچھے نمبر لانے کے لیے تجاویز
  • پانچ مزیدار کہانیاں
  • انکل شائن کے جوابات
  • ہاتھی کے بارے میں دلچسپ معلومات
  • ترکی کا تعارف
  • ہنستے مسکراتے لطائف
  • پھولوں کا رنگ بدلنے کی ترکیب
  • ابتدائی طبی امداد کسے کہتے ہیں
اور دیگر بہت سی دلچسپ معلومات آج ہی اپنے فریبی بک اسٹال سے میگزین لیں یا آن لائن سبسکرپشن کروائیں۔

ابھی اپنا وی شائن میگزین حاصل کریں
 
 

.