دوستو . . .!
اس ویب سائٹ پر آپ کے لیے موجود ہیں مزے مزے کی اور دلچسپ، معلومات کا خزانہ لیے۔
٭کہانیاں نظمیں ٭ دریافت ٭ ممالک کی معلومات ٭ مضامین ٭ سائنسدانوں کا تعارف ٭ اہم شخصیات ٭ قرآنی آیات اور احادیث ٭ بڑے لوگوں کے اقوال ٭ ہنستے ہنساتے لطائف ٭ کھیلوں کی معلومات ٭ دنیا کے مشہور تاریخی واقعات
اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ جس کا مطالعہ آپ کے لیے یقینا فائدہ مند ہوگا۔
مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔ |
|
اس حصے میں آپ کے فارغ وقت کے بہترین استعمال کے لیے بہترین سرگرمیاں موجود ہیں۔ یعنی سائنسی سرگرمیاں، حسابی سرگرمیاں، جغرافیائی سرگرمیاں اور بہت کچھ۔ جن کے تجربات کرکے آپ نہ صرف بہت کچھ سیکھ سکیں گے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اپنے دوستوں، اساتذہ اور والدین کو حیران بھی کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔ |
|
میرا صفحہ وی شائن ورلڈکے اہم ترین حصوں میں سے ایک ہے۔ جس میں آپ اپنے نام اور تصویر کے ساتھ اپنی کہانیاں، نظمیں، لطائف، مضامین اور ڈرائنگ چھپواسکتے ہیں اور اپنے دوستوں، اساتذہ اور رشتہ داروں کو متاثر کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں ہر کہانی پر تبصرے کا آپش بھی موجود ہے جس سے آپ کو علم ہوگا کہ لوگ آپ کی تحریروں کو کیسا دیکھتے ہیں۔ آپ بھی مختلف تحریروں پر اپنا تبصرہ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔ |