نیوز لیٹر ایک باقاعدہ اشاعت ہے، جو کہ اپنے ممبران / سبسکرائبرز کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی ایک بنیادی موضوع پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخبارات اور اشتہارات نیوز لیٹر کی اقسام ہیں - مزید برآں یہ کہ وہ نیوز لیٹر جنھیں بزریعہ ای میل بھیجا گیا انھیں زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی- یہی وجہ ہے کہ تحریری خط و کتابت میں ای میل کو عام مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ۔