میرا صفحہ > لطائف > فیملی Bookmark and Share
  << پچھلا لطیفہ  |  اگلا لطیفہ >>  
Mohammad Saad ifrahim .
Mohammad Saad ifrahim .
.
فیملی
تاریخِ تخلیق Mar 4th 2010
تمام تبصرے : 2
دیکھے گئے :  846
5 افراد اس صفحہ کو پسند کرتے ہیں!

پسند کیا

Rank 25 Out of 10
ایک کسان کا بیٹا پڑھ لکھہ کر دوسرے ملک چلا گیا۔کچھہ دن بعد اس نے اپنے گاوں خط لکھا اور کہا کہ میری فیملی کو یہاں بھیج دیں۔کسان کو فیملی کا مطلب نہیں پتہ تھا۔کئی لوگوں سے پوچھا،آخر ایک شخص نے فیملی کا مطلب رضائی بتایا۔کسان نے اپنے بیٹے کو خط لکھا:"تمہاری فیملی کو چوہے کھا گئے ہیں،وہاں سے نئی فیملی خرید لو۔"
  << پچھلا لطیفہ  |  اگلا لطیفہ >>  

تبصرے 2
ماریہ عثمان
بہت مزیدار ھے لیکن پرانا ھے.......
ماریہ عثمان
Jul 4th 2010
 
 
  syeda w sultana واھ پڑھ کر ھنسی نحیں رک ۔رھی واقعی مزا۔ آ گیا بھت اچھے Syeda W Sultana
Mar 10th 2010
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں
 
 
Close
 
 
Stories Drawings Jokes Articles Poems