میرا صفحہ > مضامین > عظیم نعمت Bookmark and Share
  << پچھلا مضمون  |  اگلا مضمون >>  
Mohammad Saad ifrahim .
Mohammad Saad ifrahim .
.
عظیم نعمت
تاریخِ تخلیق Mar 4th 2010
تمام تبصرے : 2
دیکھے گئے :  869
3 افراد اس صفحہ کو پسند کرتے ہیں!

پسند کیا

Rank 1 Out of 10
 اللہ تعالی کی عظیم نعمتوں میں سے پانی بھی ایک عظیم نعمت ہے۔اگر پانی نہ ہوتا تو ہم زندہ نہ ہوتے۔ہم ہی نہیں،دنیا میں جتنے بھی جان دار ہیں،سب کو پانی کی ضرورت ہے۔وہ سب پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔
آج کل پانی کا بحران کیوں ہے؟ اس لیے کہ ہم پانی کی قدر نہیں کرتے۔اس عظیم نعمت کو بڑی بے دردی سے ضائع کرتے ہیں۔اللہ تعالی کے ہاں پانی کے قطرے قطرے کا حساب لیا جائے گا۔اس لیے ہمیں چاہیے کہ اس عظیم نعمت کی قدر کریں۔کھبی اس نعمت کو ضائع نہیں کریں اور دوسروں کو بھی اس بات سے آگاہ کریں۔
  << پچھلا مضمون  |  اگلا مضمون >>  

تبصرے 2
Hafiz اچھی بات، اچھی سوچ، اچھا عمل Hafiz
Dec 13th 2011
 
 
حمبل

!ایک چھوٹی تحریر میں بڑا سبق! زبردست تحریر

حمبل
Jul 9th 2010
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں
 
 
Close
 
 
Stories Drawings Jokes Articles Poems