میرا صفحہ > لطائف > مشق Bookmark and Share
  << پچھلا لطیفہ  |  اگلا لطیفہ >>  
Owais paracha
Owais paracha
Jennings
مشق
تاریخِ تخلیق Mar 17th 2010
تمام تبصرے : 0
دیکھے گئے :  793
1 فرد اس صفحہ کو پسند کرتا ہے!

پسند کیا

Rank 25 Out of 10
” میں نے تم سے وعدہ کیا تھا کہ اگر تم آٹھویں میں پاس ہوگئے تو تمہیں سائیکل خرید کر دوں گا مگر تم تو فیل ہوگئے ۔ آخر سارا سال تم کیا کرتے رہے؟“ باپ نے غصے سے اپنے بیٹے سے پوچھا۔
”وہ میں سارا سال سائیکل چلانے کی مشق کرتا رہا۔“ بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا۔
  << پچھلا لطیفہ  |  اگلا لطیفہ >>  

تبصرے 0

اپنا تبصرہ بھیجیں
 
 
Close
 
 
Stories Drawings Jokes Articles Poems