میرا صفحہ > نظمیں > سردی کا Bookmark and Share
   |  اگلی نظم >>  
akifa hassan
akifa hassan
Jinnah College
سردی کا موسم آیا
تاریخِ تخلیق May 15th 2013
تمام تبصرے : 2
دیکھے گئے :  830
پسند کیا

Rank 1 Out of 10

 سردی کاموسم آیا ٹھنڈا ٹھنڈا

کریں گے ہم خوب موج مستی اورہلہ گلہ

شربت، قلفی، آئسکریم کا گیا زمانہ

 اب تو ہے کافی، چاے اور میوے کا لطف اٹھانا

بجلی کا بل بھی اب کم ھے آنا

کہ کون چلاے گا اب پنکھے روزانھ

گرم کپڑے ذرا ٹھیک سے پہنا  بھیا!

کہیں پڑ نہ جاے نزلہ، زکام سے پچھتانا

سوپ اور مونگ پھلی اپنوں کے ساتھ مل کے کھانا

یہی تو ہے دوستوں سردی کا موسم سہانا

   |  اگلی نظم >>  

تبصرے 2
jabeen اچھی کوشش!!!!!! Jabeen
Oct 1st 2013
 
 
Rafia خوب!!!!!!!! Rafia
Sep 9th 2013
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں
 
 
Close
 
 
Stories Drawings Jokes Articles Poems