میرا صفحہ > مضامین > باتیں Bookmark and Share
  << پچھلا مضمون  |  اگلا مضمون >>  
Fahad Ahmed
Fahad Ahmed
The City Scool
باتیں مستقبل کی
تاریخِ تخلیق Jan 14th 2010
تمام تبصرے : 1
دیکھے گئے :  617
پسند کیا

Rank 25 Out of 10
سونیا بی بی ، حویلیاں
"ہیلو رینا"۔
"ہائے سونی"۔
"رینا! کیا خیال ہے، کل تم زمین پر چل رہی ہو"۔
"ہاں کل چاند پر آغا انکل سے مل کر آئی ہوں۔ وہ بھی ہمارے ساتھ جائیں گے"۔
"ٹھیک ہے ناشتا کرکے جائیں اور لنچ زمین پر ہی کریں گے"۔
"اوکے، سونی بائے"۔
سحر: "مما! مجھے اس مرتبہ مشتری سے شاپنگ نہیں کرنی،  مجھے پلوٹو کی مارکیٹ میں خریداری کرنی ہے"۔
مما: "مگرسحر بیٹا! مشتری پر تو زیادہ اچھی اور نئی چیزیں ملتی ہیں"۔
سحر: "مما! مجھے پلوٹو ہی سے خریداری کرنی ہے۔ وہ سیل لگی ہے"۔
مما: " اچھا بیٹھا! جیسے تمہاری مرضی"۔
"احمد جلدی کرو، کمپیوٹر آن کرو۔ اسٹڈی ٹائم ہوگیا ہے"۔
اچھا: "یہ ہمارا مشینی ٹیچر کچھ زیادہ ہی بور نہیں ہے"۔
زویا: "ہاں، احمد! یہ تو ہے مجھے اس سے پڑھنا بالکل اچھا نہیں لگتا"۔
احمد: "لیکن پڑھنا تو پڑے گا۔ آخر کو یہ 2020ء کا زمانہ ہے"۔

  << پچھلا مضمون  |  اگلا مضمون >>  

تبصرے 1
Sohail مجھے بہت پسند آیا، یار بہت خوبصورت لکھا ہے سہیل بلوچ کے طرف سے سلام ہو۔ Sohail
Oct 14th 2012
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں
 
 
Close
 
 
Stories Drawings Jokes Articles Poems