میرا صفحہ > لطائف > مکھی Bookmark and Share
  << پچھلا لطیفہ  |  اگلا لطیفہ >>  
jamshed jimmi
jamshed jimmi
مکھی
تاریخِ تخلیق Oct 8th 2010
تمام تبصرے : 2
دیکھے گئے :  898
3 افراد اس صفحہ کو پسند کرتے ہیں!

پسند کیا

Rank 1 Out of 10
ایک آدمی نے مکھی کی پہچان کا عجیب طریقہ نکالا۔
ایک روز اس نے اعلان کیا کہ آج میں نے چھ مکھیاں ماریں۔ تین نر تھیں اور تین مادہ۔
اس کے دوست نے پوچھا۔ نر اور مادہ کا آپ کو کیسے پتا چلا۔
اس نے جواب دیا: بڑی آسانی سے، تین مکھیاں مٹھائی پر بیٹھی تھیں اور تین آئینے پر۔
  << پچھلا لطیفہ  |  اگلا لطیفہ >>  

تبصرے 2
Alishba بہت مزے کا ہے Alishba
Dec 31st 2013
 
 
ادیبا بہت اچھا ھے ادیبا
Jan 4th 2011
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں
 
 
Close
 
 
Stories Drawings Jokes Articles Poems