میرا صفحہ > نظمیں > ایک دو تین Bookmark and Share
  << پچھلی نظم  |  اگلی نظم >>  
sadeen khan
sadeen khan
ایک دو تین
تاریخِ تخلیق Oct 5th 2010
تمام تبصرے : 6
دیکھے گئے :  900
2 افراد اس صفحہ کو پسند کرتے ہیں!

پسند کیا

Rank 1 Out of 10
ساری دنیا سے اچھی میرے دیس کی زمین
دو تین چار
آﺅ گلیوں میں گھومیں کیسی آئی ہے بہار
تین چار پانچ
مانگیں مل کے دعا آئے دیس پہ نہ آنچ
چار پانچ چھ
رہتی دنیا تلک اونچا جھنڈا رہے
پانچ چھ سات
اپنا نہیں جواب اپنی ہے کیا بات
چھ سات آٹھ
اپنی ہے کیسی شان اپنے ہیں کیسے ٹھاٹھ
سات آٹھ نو
اپنے پیارے شہر ہیں اور اپنے پیارے گاﺅں
آٹھ نو دس
میرے دیس میں بہار رہے لاکھوں برس
  << پچھلی نظم  |  اگلی نظم >>  

تبصرے 6
Rafia زبردست...... Rafia
Sep 9th 2013
 
 
Urooj بہت اچھی ہے Urooj
Dec 12th 2011
 
 
Mohsin یہ نظم بہت اچھی ہے Mohsin
Nov 6th 2011
 
 
Bint waseem زبردست Bint Waseem
Sep 23rd 2011
 
 
Shahamah بہت اچھی ہے Shahamah
Sep 13th 2011
 
 
zohaib اچھا ھے Zohaib
Apr 27th 2011
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں
 
 
Close
 
 
Stories Drawings Jokes Articles Poems