Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
تاریخ عالم > جدید دور
ہیروشیما پر...
جرمنی کی شکست
پرل ہاربر کی...
ہٹلر کا...
نہر سویز کی...
نہر پامانہ کا...
انقلاب روس
جنگ عظیم اول...
گھوڑے کے بغیر...
سمندر کی...
انقلاب فرانس
امریکا میں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

تاریخ عالم

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

ہیروشیما پر ایٹم بم گرتا ہے

 
   
 
 اگست 1945ء نے جاپان کے چھوٹے سے شہر ہیروشیما کے نام کو اس لحاظ سے بقائے دوام کا لباس پہنادیا کہ ایٹم بم پہلی مرتبہ اسی شہر پر استعمال ہوا اور تین روز بعد ناگا ساکی پر دوسرا بم گرا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ جاپان نے ہتھیار ڈال دئیے اور دوسری عالمگیر جنگ ختم ہوگئی۔
ہیروشیما میں ایک بم نے جو قیامت برپا کی اس کا سرسری اندازہ یوں ہوسکتا ہے کہ کم و بیش ڈیڑھ لاکھ افراد مارے گئے یا زخمی ہوئے یا پاگل ہوگئے۔ شہر کی تین چوتھائی عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو کر رہ گئیں۔ کوئی نہیں کہہ سکتا کہ ہیرو شیما کی آبادی میں جو لوگ بچے، ان کے بچوں، پووں، پڑوتوں پر اس بم کے اثرات کن کن صورتوں میں رونما ہوئے یا ہوں گے۔

 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close