Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
تاریخ عالم > اسلامی تاریخ
بحر ظلمات میں...
انڈونیشیا کی...
قیام پاکستان
میسور کی...
قیصر کی شام...
مشرق اور مغرب...
فتح مکہ
صلح حدیبیہ
معرکہءبدر
مغلیہ سلطنت...
خشکی پر جہاز
تاتاریوں کو...
ہندوستان میں...
جامعہ ازہر کا...
الفانسو کی...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

تاریخ عالم

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

مغلیہ سلطنت کا قیام

 
   
 
ہندوستان میں مغلوں کی سلطنت دنیا کی چند بڑی بادشاہیوں میں گنی جاتی ہے۔
بابر نے پانی پت کی جنگ میں جو اپریل 1526ء میں ہوئی، دہلی اور آگرے پر قبضہ کرلیا تھا،
 راجپوتوں کا سردار راناسانگا تھا، جو ہندوسان پر چھا جانے کے خواب دیکھ رہا تھا۔ اس کے پاس فوج اتنی زیادہ تھی کہ بابر کے لیے اس سے عہد برآ ہونا بہ ظاہر مشکل نظر آتا تھا، بلکہ شکست کی حالت میں راجپوتا نے سے کابل تک زندہ جانا بھی ممکن نہ تھا۔
راناسانگا نے بہت جلد سوا لاکھ راجپوتوں کو لڑنے مرنے کے لیے تیار کرلیا اور وہ آگرے کی جانب بڑھا۔ بابر کے ساتھ صرف تیرہ ہزار سپاہی تھے۔ آگرے سے بتیس میل پر سیکری کے قریب مارچ 1527ء میں جنگ ہوئی۔
لڑائی شروع ہوئی تو بابر کے ساتھی اس ہمت و جواں مردی سے لڑے کہ دوپہر تک غنیم کے قدم اکھڑنے لگے۔
راجپوتوں کو پھر سر اٹھانے کا حوصلہ نہ ہوا۔ ہندوستان میں مغلوں کی سلطنت مستحکم ہوگئی۔ اکبر کے عہد سے سلطنت کے پھیلنے کا آغاز ہوا یہاں تک کہ وہ سائبان کی طرح پورے ہندوستان پر چھا گئی۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close