Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
تاریخ عالم > قدیم تاریخ
بنی اسرائیل...
سکندر اعظم...
یروشلم کی...
مشرق میں نئے...
انگریزوں کی...
رومہ پر...
جولیس سیزر کا...
قرطاجنہ کا...
میراتھان کے...
کنفیوشس کی...
سائرس کا بابل...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

تاریخ عالم

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

کنفیوشس کی مثالی حکمران کے لیے تلاش

 
   
 
مشہور چینی حکیم کنفیوشس دنیا کے بہتر بڑے دانائوں اور بزرگوں میں شمار وہتا ہے۔ وہ پانچویں صدی قبل مسیح کے آغاز میں ایک ایسے شخص کی تلاش میں اپنے طن (لو، صبہ شائتنگ) سے نکلا جو اس کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق حکمرانی کے لیے تیار ہو۔ اس وقت کنفیوشس کی عمر پچپن سال کی تھی۔ وہ تیرہ برس اپنے دیس سے باہر رہا۔ دنیا کی سیاسی تاریخ میں جلا وطنی اختیار کرنے والا یہ ایک نہایت ہی عجیب و حد درجہ نتیجہ خیز واقعہ ۔
کنفوشس ان تیرہ برس میں جن جن حکمرانوں سے ملا، اب نے آئو بھگت میں تو کئی کسر اٹھا نہ رکھی، لیکن حکمرانی کے جو طور طریقے اس زمانے میں رواج پاچکے تھے، انہیں چھوڑنے کی حامی کسی نے بھی نہ بھری، گویا کنفوشس کی تلاش بالکل ناکام رہی، لیکن حقیقت پر نظر رکھی جائے تو یہ ناکامی نوع انسان کے لیے عموماً اور اہل چین کے لیے خصوصاً بہت بڑی برکت کا بعث ہوئی۔ اس کی وجہ سے سیاسیات کی طرف سے کنفیوشس کے دل میں بیزاری پیدا ہوگئی اور اس نے زندگی کے آخری دوراس کام کے لیے وقف کردئیے جس سے ان گنت انسانوں کو فائدہ پہنچا اور خود اسے بھی شہرت عام، بلکہ بقائے دوام حاصل ہوگئی۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close