Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > کھلاڑی
آندرے اگاسی
کرسٹیانو...
یو ایس اوپن...
ممبئی مراتھن...
کرسٹیانو...
یونس خان
یوسین بولٹ
امپائر علیم...
امپائر ڈیوڈ...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

یو ایس اوپن بھی رافیل نڈال کے نام

 
   
 
رافیل نے نووک جاگووچ کو چھ چار ، پانچ سات، چھ چار، اور چھ دو سے ہرا دیا۔ بارش کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا تھا۔ ندال پہلی دفعہ یو ایس اوپن جیتنےمیں کامیاب ہوئے ہیں۔اسپین کے رافیل ندال یو ایس اوپن کے فائنل میں سربیائی کھلاڑی نووک جاگووچ کو ہرا کر ٹینس کے ایسے عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے جنہوں نے تمام بڑے ٹورنامنٹ، برٹش ، فرنچ ، آسٹریلین اور یو ایس اوپن مقابلے جیتے ہوں۔
 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close