Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > کھلاڑی
آندرے اگاسی
کرسٹیانو...
یو ایس اوپن...
ممبئی مراتھن...
کرسٹیانو...
یونس خان
یوسین بولٹ
امپائر علیم...
امپائر ڈیوڈ...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

یوسین بولٹ

 
   
 
دنیا کا سب سے تیز دوڑنے والا عالمی چیمپئن یوسین بولٹ افریقہ کے ملک کینیا کے دورے پر تھے۔ بولٹ نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں وزیر اعظم ریلا اوڈنگا کے ہمراہ جانوروں کے یتیم خانے کا دورہ کیا اور "جانوروں کو گود لینے کی مہم" کی تقریب رونمائی میں شرکت کے بعد چیتے کو گود لینے کا اعلان کیا۔ چیتے کو اپنے کندھے پر اٹھا کر جمیکا کے ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ انہیں اس جانورسے ہمیشہ خوف آتا تھا لیکن اب انہوں نے اپنا ذہن تبدیل کرلیا ہے۔ یوسین اس وقت کرہ ارض پر سب سے تیزدوڑنے والے انسان ہیں۔ یوسین کو کرکٹ کا بہت شوق ہے اور ان کی خواہش تھی کہ وہ کرکٹر بنیں مگر حالات نےا نہیں ایتھلیٹ بنادیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ وقار یونس کو بہت کرتے ہیں ان کی خواہش تھی کہ وہ وقار کی طرح تیز بائولر بنیں۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close