Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > کھلاڑی
آندرے اگاسی
کرسٹیانو...
یو ایس اوپن...
ممبئی مراتھن...
کرسٹیانو...
یونس خان
یوسین بولٹ
امپائر علیم...
امپائر ڈیوڈ...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

آندرے اگاسی

 
   
 
مشہور ٹینس اسٹار آندرے اگسی نے اپنی آپ بیتی "اوپن" میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کا وہ ہئیر اسٹائل جس کے ہزاروں شائقین دلدادہ تھے، دراصل ایک وگ (نقلی بال) تھی۔ انہوں نے اپنی کتاب میںلکھا ہے کہ 1990ء کے فرنچ اوپن میں ان کا ہئیر اسٹائل اصلی نہیں تھا بلکہ انہوں نے وگ پہنی ہوئی تھی۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے بال اس زمانے میں بہت تیزی سے جھڑ رہے تھے اسی لیے انہوں نے وگ کا استعمال کیا، انہوں نے کہا کہ وہ پورے میچ کے دوران وگ گر جانے کے خوف میں مبتلا رہے اور اسی پریشانی میں میچ ہار گئے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close