Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > کھلاڑی
آندرے اگاسی
کرسٹیانو...
یو ایس اوپن...
ممبئی مراتھن...
کرسٹیانو...
یونس خان
یوسین بولٹ
امپائر علیم...
امپائر ڈیوڈ...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

امپائر ڈیوڈ شیفرڈ

 
   
 
کرکٹ کے معروف امپائر ڈیوڈ شیفرڈ اب اس دنیا سے چل بسے ہیں۔ کینسر سے طویل جنگ کے بعد شیفرڈ 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شیفرڈ کو مسلسل تین عالمی مقابلوں میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دینے کا اعزاز حاصل ہے۔
انگلستان میں 111 کے عدد کو منحوس خیال کیا جاتا ہے۔ کسی بھی ٹیم کا اسکور جب 111 ہوجاتا تو ڈیوڈ شیفرڈ اگلا رن یا رنز بننے تک اپنا وزن ایک سے دوسری ٹانگ پر م نتقل کرتے رہتے۔ جونہی مزید رن یا رنز بن جاتے، ڈیوڈ شیفرڈ کو سکون مل جاتا تھا۔ کھلاڑیوں کے دل میں اس عالمی شہرت یافتہ امپائر کے لیے بے انتہا عزت تھی۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close