Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > کھلاڑی
آندرے اگاسی
کرسٹیانو...
یو ایس اوپن...
ممبئی مراتھن...
کرسٹیانو...
یونس خان
یوسین بولٹ
امپائر علیم...
امپائر ڈیوڈ...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

کرسٹیانو رونالڈو

 
   
 
پرتگال کے شہرت یافتہ فٹبال رونالڈو کی اسپین میں آمد ہوتے ہی ہر کوئی ان کی جھلک دیکھنے اور ان کے نام والی شرٹ پہننے کی آرزو رکرہا ہے۔ اسی ملین پائونڈ میں ریال میڈریڈ سے معاہدہ کرنے والے اس فٹبالر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اسی ہزار تماشائی گرائونڈ میں موجود تھے اور ریال میڈریڈ کلب کی دکان پر مداحوں کا جم غفیر تھا۔ ہر شخص رونالڈو کے نام کی شرٹ خریدنے کی جستجو کررہا ہے۔ رونالڈو کی شرٹ ستر پائونڈ میں فروخت ہورہی ہے۔ اتنی زیادہ قیمت ہونے کے باوجود اس کی خرید میں کوئی کمی نہیں آئی۔ رونالڈو کی ریال میڈریڈ میں شمولیت کے بعد شائقین نے رونالڈو سے کافی توقعات وابستہ کرلی ہیں۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close