Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > ورلڈ ریکارڈز
کوہ پیما...
امریکا میں...
اذلان شاہ:...
بلائنڈ کرکٹ...
وجیندر سنگھ
پاکستانی...
ایک روزہ میچ...
ایک روزہ میچ...
ٹیسٹ کرکٹ کا...
ٹیسٹ کرکٹ کی...
کرکٹ میں سب...
کرکٹ کا تیز...
ٹیسٹ میچ میں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

کوہ پیما لاپتا

 
   
 
نیپال میں انیس مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والا کوہ پیما چی وانگ نیما ہمالیہ کی ایک اور چوٹی سر کرتے ہوئے لاپتا ہو گئے ہیں۔
ان کی کوہ پیما ایجینسی کا کہنا ہے کہ نیما ’باروتسے‘ کی چوٹی کے راستے میں ایک گلیشیئر سے ٹکرا ئے ہیں۔ وہ سات ہزار میٹر اونچائی پر اپنے رسے نصب کر رہے تھے تاکہ یہاں سے اگے سات ہزار ایک سو انتیس میٹر والی چوٹی پر پہنچ سکیں۔
تینتالیس سالہ نیما انیس مرتبہ ہمالیہ کی چوٹیاں سر کرچکے ہیں، جبکہ نیپال کے ہی اپیا شرپا ایورسٹ کی چوٹی بیس مرتبہ سر کرچکے ہیں۔
 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close