Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > ورلڈ ریکارڈز
کوہ پیما...
امریکا میں...
اذلان شاہ:...
بلائنڈ کرکٹ...
وجیندر سنگھ
پاکستانی...
ایک روزہ میچ...
ایک روزہ میچ...
ٹیسٹ کرکٹ کا...
ٹیسٹ کرکٹ کی...
کرکٹ میں سب...
کرکٹ کا تیز...
ٹیسٹ میچ میں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

امریکا میں عامر خان کا کامیاب دفاع

 
   
 
کامیابی کے بعد خان کا ریکارڈ ایک شکست کے مقابلے میں تئیس کامیابیاں ہے جبکہ ملیگناگی کی اکتیس مقابلوں میں یہ چوتھی شکست تھی۔مقابلے کے پہلے دو راؤنڈ برابر تھے لیکن پھر خان نے کامیاب حملے شروع کیے۔ نویں راؤنڈ میں ریفری اور ڈاکٹر نے ملیگناگی کا معائنہ کیا۔ دسویں راؤنڈ کے بعد بھی ریفری نے ملیگناگی کی ٹیم سے بات کی۔ گیارہویں راؤنڈ میں خان نے تیز حملے کیے اور راؤنڈ پچاسی سیکنڈ کے بعد مقابلہ روک دیا گیا۔باکسنگ کے عالمی چیمپیئن عامر خان کا امریکا میں اپنی پہلی لڑائی کا کامیابی سے دفاع کیا۔ عامر خان نے گیارہویں راؤنڈ میں لائٹ ویلٹر ویٹ درجے کا یہ مقابلہ جیتا۔ تئیس سالہ دفاعی چیمپیئن اور انتیس سالہ ملیگناگی کے درمیان مقابلہ انتہائی جارحانہ انداز میں شروع ہوا لیکن تیسرے راؤنڈ سے خان کا پلڑا بھاری ہو گیا۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close