Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > ورلڈ ریکارڈز
کوہ پیما...
امریکا میں...
اذلان شاہ:...
بلائنڈ کرکٹ...
وجیندر سنگھ
پاکستانی...
ایک روزہ میچ...
ایک روزہ میچ...
ٹیسٹ کرکٹ کا...
ٹیسٹ کرکٹ کی...
کرکٹ میں سب...
کرکٹ کا تیز...
ٹیسٹ میچ میں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

اذلان شاہ: پاکستان کی پانچویں پوزیشن

 
   
 
اس مرحلے میں پاکستان اور چین دونوں نے اپنا پہلا سٹروک ضائع کیا تاہم دوسرے سٹروک پر شفقت رسول نے گول کیا جبکہ چینی کھلاڑی کی گیند گول پوسٹ سے ٹکرا کر واپس آ گئی اور یوں پاکستان یہ میچ جیت گیا۔ابتدائی پانچ سٹروکس پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے گول کیے جس پر سڈن ڈیتھ مرحلہ شروع ہوا۔ایپوہ میں کھیلے گئے اس میچ میں مقررہ اور اضافی وقت میں میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس پر پنلٹی سٹروکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ملائیشیا میں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چین کو سڈن ڈیتھ پنلٹی سٹروکس پر پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close