Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > ورلڈ ریکارڈز
کوہ پیما...
امریکا میں...
اذلان شاہ:...
بلائنڈ کرکٹ...
وجیندر سنگھ
پاکستانی...
ایک روزہ میچ...
ایک روزہ میچ...
ٹیسٹ کرکٹ کا...
ٹیسٹ کرکٹ کی...
کرکٹ میں سب...
کرکٹ کا تیز...
ٹیسٹ میچ میں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ ریکارڈز

 
   
 
تیسرے بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو صرف21 رنز پر آؤٹ کردیا جو بلائنڈ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے کم اسکور ہے۔ اس میچ میں بلائنڈ کرکٹ کے دیگر چار نئے عالمی ریکارڈز بھی قائم ہوئے۔
پاکستان کے عامراشفاق نے صرف چار رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں جو بلائنڈ کرکٹ مقابلوں میں کسی بھی بولر کی سب سے بہترین انفرادی بولنگ بھی ہے۔
پاکستانی فیلڈرز نے نیوزی لینڈ کی اننگز میں چھ کیچز لیے۔ اس سے پہلے کسی بھی ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ میچ میں اتنے کیچز نہیں لیے تھے۔
پاکستانی ٹیم کے طارق سموئل نے تین کیچز لیے جو ایک میچ میں کسی بھی فیلڈر کے سب سے زیادہ کیچز کا نیا ریکارڈ ہے۔
پاکستانی ٹیم نے فتح کے لیے درکار رنز صرف سات گیندوں پر بنا لیے جو سب سے کم گیندوں پر مطلوبہ اسکور بنانے کا بھی ریکارڈ ہے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close