Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کھیل > ورلڈ ریکارڈز
کوہ پیما...
امریکا میں...
اذلان شاہ:...
بلائنڈ کرکٹ...
وجیندر سنگھ
پاکستانی...
ایک روزہ میچ...
ایک روزہ میچ...
ٹیسٹ کرکٹ کا...
ٹیسٹ کرکٹ کی...
کرکٹ میں سب...
کرکٹ کا تیز...
ٹیسٹ میچ میں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کھیل

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

وجیندر سنگھ

 
   
 
بھارت کو اولمپکس کے باکسنگ مقابلوں میں پہلا تمغہ دلانے والے وجیندر سنگھ نے اولمپکس اور باکسنگ کی عالمی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا اور پچھہتر کلوگرام وزن کے زمرے میں عالمی سطح پر نمبر ایک رینکنگ حاصل کی۔ کسی بھی زمرے میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ پہلے  بھارتی باکسر ہیں۔وجیندر سنگھ کے والد ایک بس ڈرائیور تھے جنہیں اپنے بیٹے کی کوچنگ کے لیے وقت سے زیادہ کام کرنا پڑا۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close