Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
سائنسدان > مشرقی دور
الادریسی
البیرونی
بو علی سینا
ابن الہیشم
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

سائنسدان

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

الادریسی

 
   
 
دنیائے اسلام کا یہ نامور جغرافیہ دان بستہ کے شہر میں1100ءمیں پیدا ہوا۔ اس کا لڑکپن، جوانی بستہ کی پہاڑیوں، ساحل سمندر اور آسمان کی وسعت کا نظارہ کرنے میں گزری۔
علم کے حصول کے لیے اندلس روانہ ہوا۔ قرطبہ کی جامعہ سے محدثین، فلسفی، ماہرین ریاضی دان اور علوم فلکیات کے ماہرین سے علم حاصل کیا۔
علم کے حصول کے بعد الادریسی نے عملی زندگی میں قدم رکھا اور بادشاہ وقت کی مدد سے جغرافیہ کے میدان میں اپنا ذہن لڑایا۔ اس کے لیے ادریسی نے سائنسی و علمی مہمات کا آغاز کیا اور کامیابی حاصل کی۔ ان مہمات کی کامیابی کے بعد ادریسی نے ایک شاہکار کتاب لکھی اس کتاب میں زمین کے عام نقشوں کے علاوہ اس وقت کے دریاﺅں، ساحلوں کی نشاندہی کی، اس کے علاوہ آپ نے مقامات کے درمیانی فاصلوں کو بھی ظاہر کیا جن کی بنیاد علم ریاضی کے بانی الخوارزمی نے رکھی۔
 اس کے علاوہ آپ نے بتایا کہ دریائے نیل دراصل جنوبی خط استوا کے سمندروں سے نکلتا ہے۔ ان نقشوں سے زمین کے گول ہونے کا پتہ چلا۔
آپ کے بعد آنے والے لوگوں نے آپ کی کتابوں کے ترجمے مرتب کیے اور آج تک اس سے مستفید ہورہے ہیں۔
الادریسی کے بنائے ہوئے نقشے آج بھی اہمیت کے حامل ہیں۔
یہ عظیم سائنس دان و جغرافیہ دان 1145ءمیں انتقال کرگیا۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close