Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
سائنسدان > مغربی دور
آئن سٹائن
گیلیلیو
مائیکل فیراڈے
رونتجن
ایڈیسن
بنجمن فرینکلن
رائٹ برادران
مارکونی
گراہم بیل
آئزک نیوٹن
جیمز واٹ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

سائنسدان

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   پچھلا
 

آئن سٹائن

 
   
 
آئین سٹائین 14 مارچ 1879ء کو جنوب مغربی جرمنی کے مقام اولم میں پیدا ہوا۔ زیورخ کی یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور میورنخ اور شیفاسن کے اسکولوں میں پڑھاتا رہا۔ اس کے بعد وہ سوئٹزر لینڈ کا شہری بن گیا۔
امریکی سائنس داں البرٹ مائیکلسن مادہ اور ایتھر کی اضافی حرکت کے متعلق تجربے کررہا تھا، ان تجربات سے متاثر ہو کر آئین سٹائین نے 1905ء میں اپنے خاص نظریہ اضافیت پر ایک مقالہ لکھا۔ یہ نظریہ بعد میں بے حد مشہور ہوا۔
1919 میں اس نے کشش ثقل کے دائرے پر اپنے نظریے کا اطلاق کیا اور بعض فلکیاتی نتائج اخذ کیے، جو آئزک نیوٹن کی نسبت زیادہ صحیح تھے۔
1933 میں جب جرمنی پر ہٹلر کی حکومت ہوئی تو آئین سٹائین کو ترک وطن کرنا پڑا، کیوں کہ وہ یہودی تھا۔ جرمنی سے نکل کر آئین سٹائین امریکا کا شہری بن گیا اور پرنسٹن یونیورسٹی میں اونچے درجے کی ریاضیات کی تعلیم ویا رہا، بعض سیاسی معاملات میں بھی سرگرمی سے حصہ لیتا رہا، آئین سٹائین نے پریزیڈنٹ روز ویلٹ کا ایک چٹھی لکھی تھی۔ اس چٹھی س ےمتاثر ہو کر امریکا میں جوہری توانائی کی تحقیقات کا کام شروع کیا گیا۔ اپریل1955ء میں وفات پائی۔
 
Next   پچھلا

Bookmark and Share
 
 
Close