Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
سائنسدان > مغربی دور
آئن سٹائن
گیلیلیو
مائیکل فیراڈے
رونتجن
ایڈیسن
بنجمن فرینکلن
رائٹ برادران
مارکونی
گراہم بیل
آئزک نیوٹن
جیمز واٹ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

سائنسدان

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

بنجمن فرینکلن

 
   
 
بنجمن فرنیکلن 17 جنوری 1706 کو بوسٹن میں پیدا ہوا۔ اس کے سوتیلے بھائی جیمز کا ایک پریس تھا۔ جس میں بنجمن فرینکلن نے چھپائی کا کام سیکھا۔
بنجمن فرنیکلن کا وہ تجربہ تو مشہور ہی ہے کہ اس نے بادلوں تک ایک پتنگ پہنچایا اور اس کی ڈور میں چابی باندھ کر بجلی کا پتا چلایا۔ پھر اس نے فرینکلن کی انگیٹھی ایجاد کرکے بنی نوع انسان کو آرام پہنچایا۔ وہ سائنس کی ہر شاخ سے دلچسپی رکھتا تھا۔ چنانچہ اس نے ڈاکٹری کے آلات سے لے کر موسمیات تک میں کئی نئی ایجادیں کیں۔
فرنیکلن کی کتابوں میں سب سے زیادہ دلچسپ اس کی نامکمل سوانح عمری ہے جو اس نے خود لکھی تھی، یہ کتاب حاضر جوابی اور دانائی کی باتوں سے بھری ہوئی ہے اور دنیا بھر میں مشہور ہے۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close