Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
نظمیں > دیگر
حمزہ کی گیند
یہ ننھے...
یوم پاکستان
خرگوش
پاک وطن کے...
اسکول
محنت
اٹھو سونے...
محنت
بات کرو
کھانا کھاﺅ...
نیلو کا مٹھو
دہلی
راوی کے کنارے
چاند نگر سے...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

نظمیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

سگنل

 
  عباس العزم  
 

دیکھ کے سنگل قدم بڑھائو
عقل کو اپنی کام  میں  لائو

سگنل پر گر عمل کرو گے
راہوں میں محفوظ رہو گے

سگنل سے یہ بات عیاں ہے
آنے جانے کا یہ نشاں  ہے

سرخ اگرسنگل ہو جائے
قدم نہ آگے بڑھنے پائے

ہے یہ اشارہ  رک جانے  کا
نظم و ضبط کے دکھلانے کا

گر تم  سگنل  پیلا  دیکھو
ہونا ہے ہشیار یہ سمجھو

سبز اگر تم سگنل پائو
فوراً آگے قدم  بڑھائو

سبز علامت جانے کی ہے
آگے قدم  بڑھانے کی  ہے

سگنل  کی  اہمیت کیا  ہے
اس کی قدر و قیمت کیا ہے

اس کی قدر و قیمت جانو
سگنل کی  تم اہمیت  مانو

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close