Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
نظمیں > دیگر
حمزہ کی گیند
یہ ننھے...
یوم پاکستان
خرگوش
پاک وطن کے...
اسکول
محنت
اٹھو سونے...
محنت
بات کرو
کھانا کھاﺅ...
نیلو کا مٹھو
دہلی
راوی کے کنارے
چاند نگر سے...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

نظمیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

حمزہ کی گیند

 
  ضیاءالحسن ضیا  
 
بہت پیاری پیاری ہے حمزہ کی گیند
کھلونا ہے بچوں کا ننھی سی گیند
 
ادھر سے ادھر پھینکتے ہیں اسے
کبھی گیند کو ماریں وہ پاﺅں سے
 
اچھلتی ہے پھینکو زمیں پر اگر
لپکتے ہیں گڈو اسے دیکھ کر
 
اچھالیں کبھی اونچا سب گیند کو
اسے جو بھی دیکھو وہ مسرور ہو
 
جدھر گیند جاتی ہے جاتے ہیں سب
ضیا کس قدر غل مچاتے ہیں سب
 
سنو عائشہ، زین، حمزہ، سہیل
ضروری پڑھائی کے ہے ساتھ کھیل
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close