Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
نظمیں > دیگر
حمزہ کی گیند
یہ ننھے...
یوم پاکستان
خرگوش
پاک وطن کے...
اسکول
محنت
اٹھو سونے...
محنت
بات کرو
کھانا کھاﺅ...
نیلو کا مٹھو
دہلی
راوی کے کنارے
چاند نگر سے...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

نظمیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

محنت

 
  نجمہ یاسین یوسف  
 
شوق ہے میرا لکھنا پڑھنا
کام ہے میرا محنت کرنا
میں ہوں ایک غریب کا بچہ
لیکن دھن کا پکا سچا
کام ہے میرا محنت کرنا
شوق ہے میرا لکھنا پڑھنا
بوتلیں کاغذ گتے چن کے
تیری میری باتیں سن کے
پیسے جب ماں کو دیتا ہوں
اپنے اللہ سے کہتا ہوں
بھیک نہ مانگوں دنیا بھر سے
بڑا بنوں میں محنت کرکے
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close