Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
نظمیں > اسلامی
حمد باری...
حمد باری...
نبی صلی اللہ...
قدرت مہربان...
نعت رسول...
حمد باری...
ماہ رمضان
نعت
بچے کی دعا
نعت رسول...
حمد باری...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

نظمیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

حمد باری تعالیٰ

 
   
 
تنہائیوں میں ہے یاد اس کی
محفلوں میں ہے بات اس کی
رنجشوں میں ملے رحمت اس کی
خوشیوں میں بھی ملے رحمت اس کی
وہ رحیم و کریم ہے لوگو
تعریف میں کیا لکھوں اس کی
نہ کہیں ہے اس جیسا کوئی
یہ کائنات بھی ہے ملکیت اس کی
وہ واحد لاشریک ہے لوگو
تعریف میں کیا لکھوں اس کی
 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close