Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
نظمیں > اسلامی
حمد باری...
حمد باری...
نبی صلی اللہ...
قدرت مہربان...
نعت رسول...
حمد باری...
ماہ رمضان
نعت
بچے کی دعا
نعت رسول...
حمد باری...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

نظمیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

قدرت مہربان ہوگی

 
  حافظ مظفر محسن  
 
جسے بھی زیست کی پہچان ہوگی
مسرت اس کے گھر مہمان ہوگی
پریشان حال لوگوں کی مدد کر
تری مشکل بھی پھر آسان ہوگی
خرد سے کام لے تحفہ سمجھ کر
وگرنہ ہر خوشی بے جان ہوگی
ملی ہو ماں سے اچھی تربیت جو
وہ بیٹی باپ کی پہچان ہوگی
جہاں انصاف کی باتیں نہ ہوں گی
وہ بستی ایک دن ویران ہوگی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر قربان محسن
جو مانگی جان تو قربانی ہوگی
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close