Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
نظمیں > مزاحیہ
بلی کا روزہ
بچارا بے قصور
بچ بچا کے
ہم فیل ہوگئے
چار مسافر
شریر ٹونی
یاد ہے
بھائی بھلکڑ
بلو کی مرغی
ٹوٹ بٹوٹ
مینا موری
ایک انوکھی...
حلوہ
ایک مزاحیہ...
بہت سے بچوں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

نظمیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

ایک تھا ملا نصر الدین

 
  امجد اسلام امجد  
 
ایک تھا ملا نصر الدین
کرتا  تھا  باتیں   نمکین

کام تھا اس کا احمق بننا
سیدھی بات کو الٹا کرنا
کھانے  پینے کا  شوقین
ایک تھا ملا نصر الدین


اس سے ہیں منصوب لطیفے
مزےمزےکےڈھیروں قصے
خوشیوں  کی تھا  اک  مشین
ایک  تھا    ملا  نصر  الدین

ایک گدھا  تھا  اس  کے  پاس
ایک گدھی تھی جس کی ساس
اور بچے تھے اس کے تین
ایک   تھا  ملا  نصر  الدین

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close