Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
نظمیں > مزاحیہ
بلی کا روزہ
بچارا بے قصور
بچ بچا کے
ہم فیل ہوگئے
چار مسافر
شریر ٹونی
یاد ہے
بھائی بھلکڑ
بلو کی مرغی
ٹوٹ بٹوٹ
مینا موری
ایک انوکھی...
حلوہ
ایک مزاحیہ...
بہت سے بچوں...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

نظمیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

بلو کی مرغی

 
  ابن انشاء  
 
بلو کی مرغی فاقے کی   ماری
کھاتی ہے تڑکے اٹھ کے نہاری

دلی کی عادت اس کو ہے پیاری
پیٹو کہلائے ناحق  بے  چاری

اپلوں پر دن بھر اس کی سواری
اس کے پروں پر  گوٹا  کناری

ہونے دو اس کو کچھ اور بھاری
کھائیں گے اس کو آنے دو باری

باری ہے اس کی اگلے ہی سنڈے
دے لے یہ انڈے ایک اور سنڈے

بلو کی مرغی  کھاتی ہے  ڈنڈے
دیتی ہے انڈے سنڈے کے سنڈے
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close