Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
شخصیات >  دیگر نامور شخصیات
زردشت
گوتم بدھ
کنفیوشس
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

شخصیات

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

زردشت

 
   
 
زردشت ایران کا رہنے والا تھا۔ ساسانی عہد کے اواخر تک زردشتیت ایران کا قومی مذہب رہا تاآنکہ ایرانیوں نے اسلامی قبول کرلیا۔ اب زردشت کے ماننے والوں کی تعداد چند لاکھ سے زیادہ نہیں ہے۔
اوستا کے مطابق ایریانیم وائجو کے مقام پر جو دریائے واریجا کے کنارے واقع ہے، زردشت پیدا ہوا۔ شہرستانی لکھتا ہے کہ اس کی والدہ رے کی رہنے والی تھی۔ اردوتحریروں میں لکھا ہے کہ زردشت سکندر کے حملے سے تین سو برس پہلے گزرا ہے لیکن اتنے بڑے مذہبی پیشوا کی سکونت اور اس کی ولادت کا کوئی حال قطعی طور پر معلوم نہیں ہوسکا۔ اندازہ ہے کہ وہ 500 تا 1000 برس قبل مسیح میں گزرا۔
زردشت کا مذہب کئی پہلوئوں سے آریوں کے پرانے مذہب سے ملتا جلتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہندوستانی اور ایرانی دونوں آریائی نسل سے ہیں۔

 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close