Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
شخصیات > صحابہ
حضرت امیر...
حضرت عائشہ...
حضرت ابوبکر...
حضرت سعد بن...
حضرت فاطمتہ...
حضرت خدیجہ...
حضرت حسین رضی...
حضرت خالد بن...
حضرت علی رضی...
حضرت عثمان...
حضرت عمر...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

شخصیات

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

 
   
 
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حضرت ابو بکر صدیقی رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں۔ نبوت کے چوتھے برس شوال کے مہینے میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی ولادت سے پہلے خاندان مسلمان ہوچکا تھا۔ خود فرماتی ہیں کہ میں نے جب سے اپنے ماں باپ کو پہچانا، ان کو مسلمان پایا۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے انتقال کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہوا اور تین برس بعد رخصتی عمل میں آئی۔
بڑے بڑے صحابیوں نے کہا ہے کہ دین کا علم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ کسی کو نہ تھا، کیوں کہ ایک تو وہ خود بہت سمجھ دار اور اسلام کی مصلحتوں کو سمجھنے والی تھیں، دوسرے ان کو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے تمام پہلوئوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا موقع ملا تھا۔
رمضان 58 ھ میں بیماری ہوئیں اور 17 تاریخ کو اڑسٹھ برس کی عمر میں وفات پائی۔ نماز جنازہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے پڑھائی اور وصیت کے مطابق اسی وقت دفن کردی گئیں۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close