Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
تازہ ترین خبریں > دیگر
طویل ترین...
ڈاکٹر فیلن
ہاتھیوں کی...
پرتشدد وڈیو...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

خبر یں اور پروگرامات

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

ہاتھیوں کی "خفیہ زبان" پر تحقیق

 
   
 
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سان ڈیاگو چڑیا گھر میں محققین ہاتھیوں کی ’خفیہ زبان‘ پر تحقیق کر رہے ہیں۔
یہ محققین ہاتھیوں کی اس باہمی بات چیت کی نگرانی کر رہے ہیں جو کہ انسانی کان نہیں سن پاتے۔
محققین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ہاتھیوں کی چنگھاڑ سے تو عام طور پر سبھی واقف ہیں لیکن یہ اس کے علاوہ بھی آوازیں نکالتے ہیں۔
تاہم ان آوازوں میں سے کچھ ہی سنی جا سکتی ہیں کیونکہ ان میں سے ایک تہائی کی فریکوئنسی اتنی کم ہوتی ہے کہ انسانی کان انہیں سن ہی نہیں سکتے۔
ان آوازوں کو سننے کے لیے محققین نے چڑیا گھر کی آٹھ ہتھنیوں کے جسم پر جی پی ایس ڈیوائس اور طاقتور مائیکروفون نصب کیے ہیں۔
محققین کا کہنا ہے کہ وہ ان مائیکروفونز کی مدد سے آوازیں سن کر ان کی حرکات سے جوڑنے کی کوشش کریں گے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close