Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
تازہ ترین خبریں > دیگر
طویل ترین...
ڈاکٹر فیلن
ہاتھیوں کی...
پرتشدد وڈیو...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

خبر یں اور پروگرامات

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

ڈاکٹر فیلن

 
   
 
ڈاکٹر فیلن سرتاپا ایک عوامی انسان تھے۔ اُن کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ فیلن کی ڈکشنری کا ٹائٹل عوام تک رسائی حاصل کی جائے، اُن کی زبان سے آ گاہی حاصِل کی جائے اور انھیں انگریزی سے روشناس کرایا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ یہ بھی چاہتے تھے کہ ہندوستان میں رہنے اور کام کرنے والے انگریز یہاں کی مقامی زبان سے پوری طرح آگاہی حاصل کریں۔
 فیلن کی ڈ کشنری کے ہر صفحے پر علم و حکمت اور شعروادب کے ایسے موتی بکھرے پڑے ہیں کہ انھیں چُننے کے لئے ایک عمر درکار ہے لیکن خود فیلن کا کہنا ہے کہ ڈ کشنری پڑھ کر کبھی کوئی زبان نہیں سیکھی جا سکتی کیونکہ لفظوں کی فہرست ہمیں زبان داں نہیں بنا سکتی۔ اصل بات یہ جاننا ہے کہ اہلِ زبان الفاظ کو کِس ترتیب و تنظیم میں استعمال کرتے ہیں۔ زندگی کے آخری آیام میں ڈاکٹر فیلن نے ایک انگریزی-اُردو لغت بھی مرتب کی تھی لیکن اسکا ذکر ہم کسی اور نشست میں کریں گے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close