Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
تازہ ترین خبریں > سائنس
پانچ نئے...
سردی میں...
کوبرا کے پھن...
سورج کے ذرات...
بونا پلوٹو...
اینڈیور کے...
گلیلیو...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

خبر یں اور پروگرامات

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

سورج کے ذرات لانے والا کیپسول تباہ

 
   
 
سورج سے نکلنے والے ذرات جمع کر کے زمین پر لانے والے جنیسِس خلائی مشن سے بھیجا گیا کیپسول امریکہ میں پیراشوٹ نہ کھلنے کے سبب زمین سے ٹکرا گیا۔
یہ کیپسول مقررہ وقت، 1555 جی ایم ٹی، پر زمین کی فضا میں داخل ہوا لیکن اس سے جڑا ہوا پیراشوٹ نہیں کھول سکا اور وہ زمین سے ٹکرا گیا۔
کیپسول کو فضا میں پکڑنے کے لیے ہالی وڈ کے سٹنٹ پائلٹ فضا ہیلی کاپٹروں پر موجود تھے تاکہ کیپسول کا بہ سہولت زمین پر اتار سکیں۔
سائنسدان شمسی ہواؤں سے جمع کیے ہوئے ان ذرات پر تحقیق کرکے سورج اور سیاروں کے آغاز اور ارتقاء کے بارے میں تحقیق کرنا چاہتے تھے۔
اس کیپسول میں موجود ذرات کو جمع کرنے میں تحقیقاتی خلائی جہاز جنیسِس نے خلاء میں تین سال صرف کیے تھے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close