Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
تازہ ترین خبریں > سائنس
پانچ نئے...
سردی میں...
کوبرا کے پھن...
سورج کے ذرات...
بونا پلوٹو...
اینڈیور کے...
گلیلیو...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

خبر یں اور پروگرامات

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

اینڈیور کے خلا بازوں کی آخری چہل قدمی

 
   
 
امریکی خلائی شٹل اینڈیور کے خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر نئے آلات نصب کرنے کے بعد آخری خلائی چہل قدمی میں مصروف ہیں۔
امریکا اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دو خلا بازوں نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر نصب کیے گئے ایک نئے آلے ٹرینکولٹی نوڈ کی حمتی جانچ پڑتال کی۔
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے سلسلے میں ٹرینکوالٹی نوڈ آخری بڑا ضروری آلہ تھا۔ اس کی وجہ سے اب وہاں خلا بازوں کو زیادہ جگہ دستیاب ہو گی۔
اس کے علاوہ اس میں ضرورت زندگی کی دوسری آسائشیں جیسے، ورزش کرنے کی ایک مشین، ٹوائلٹ اور کام کرنے کی دو جگہیں دستیاب ہوں گی جن کی مدد سے اسپیس اسٹیشن سے باہر مشینی سامان کو حرکت دی جا سکے گی۔
اس دوران خلا بازوں نے خلا سے زمین کے مشاہدے کے لیے بنائے گئے موڈیولز کی مرمت کی جس کے بعد اس کو مشاہدے کے لیے کھول دیا جائے گا۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close