Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
لطائف > پاگل
بادشاہ
قابل دید
گھر
سورج
جن کا بچہ
میں نہیں
گھڑی
پاگل خانہ
ادھار
سماعت
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

لطائف

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

قابل دید

 
   
 
یروشیا کے بادشاہ فریڈک دی گریٹ نے ایک مرتبہ فوج کے ایک چھوٹے افسر کو امتیازی نشان عطا کیا تو اس نے بادشاہ کو مخاطب کرکے کہا۔
جہاں پناہ میں خود کو اس کا حق دار نہیں سمجھتا یہ تمغہ میں صرف میدان جنگ میں ہی وصول کرسکتا ہوں۔
فوجی افسر کو یہ توقع تھی کہ بادشاہ اس کے جواب سے خوش ہو کر انعام و اکرام سے نوازے گا یا کم از کم تحسین کے کلمات تو ضرور کہے گا لیکن توقع کے برخلاف بادشاہ نے کہا۔ عجیب احمق آدمی ہو، کیا تمہاری خاطر میں جنگ چھیڑدوں۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close