Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
لطائف > پاگل
بادشاہ
قابل دید
گھر
سورج
جن کا بچہ
میں نہیں
گھڑی
پاگل خانہ
ادھار
سماعت
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

لطائف

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

میں نہیں

 
   
 
'ایک مرتبہ کسی وزیر نے پاگل خانے کا دورہ کیا۔ پاگل خانے کے عملے نے تمام پاگلوں کو سمجھا دیا کہ جب وزیر آئے تو زندہ باد کے نعرے لگائیں۔
وزیر جب پاگل خانے میں داخل ہوا تو تمام پاگل ”زندہ باد ہمارا لیڈر زندہ باد“ کے نعرے لگانے لگے۔ وزیر پاگلوں کی محبت اور عقیدت سے بہت متاثر ہوا۔ اُس کی نظر کونے میں کھڑے ایک شخص پر پڑی جو بالکل خاموش کھڑا تھا۔ اُس نے اشارے سے اُسے پاس بلایا اور پوچھا۔
”کیا بات ہے تم نعرے نہیں لگا رہے؟“
اُس شخص نے ادب سے جواب دیا ”میں یہاں وارڈ کا سیکورٹی گارڈ ہوں، پاگل نہیں ہوں“۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close